Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر اعظم کل ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گےجہاں ان کی...
شائع 18 مئ 2021 06:10pm

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گےجہاں ان کی ملاقات صوبائی کابینہ اور ممبران اسمبلی سے ہوگی۔وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی بارے بریفنگ دی جائے گی۔

ایک روزہ دورہ پشاور کے دوران وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخواہ ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم سے صوبائی کابینہ اور ممبران اسمبلی کی ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔

وزیراعظم کو اجلاس کے دوران صوبے کی سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی بارے بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔

pm imran khan

peshawar

Visit