Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسرائیل کیخلاف ریلی: قابض بھارتی فورسز نے 20 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا

مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنا کشمیریوں کا جرم بن...
شائع 16 مئ 2021 09:37pm

مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنا کشمیریوں کا جرم بن گیا۔قابض بھارتی فورسز نے اسرائیل کےخلاف ریلی نکالنے پر20 افراد کو گرفتار کرلیا۔تمام افراد کو سری نگر سے گرفتار کیاگیا۔

قابض فورسز نے سرینگرکےپل پرفلسطینیوں سےیکجہتی کےلئے پینٹنگ بنانے والے آرٹسٹ کو بھی گرفتار کرلیا۔ آرٹسٹ نے اپنی پینٹنگ میں پیغام دیا تھا کہ ہم فلسطین ہیں۔

Palestine

IOJK