Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ میں اسکولز بندش کے دورانیےمیں مزید ایک ہفتے کی توسیع

کراچی :سندھ میں اسکولز بندش کے دورانیے میں مزید ایک ہفتے کی ...
اپ ڈیٹ 15 مئ 2021 12:59pm

کراچی :سندھ میں اسکولز بندش کے دورانیے میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی، تعلیمی ادارے 23مئی تک بند رہیں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

سندھ حکومت محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اسکولوں کی بندش کے دورانیے میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی۔

تعلیمی ادارےبند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،جس کے مطابق 17سے 23مئی تک آٹھویں جماعت تک اسکول بند رہیں گے،توسیع کوروناکی صورتحال کےباعث کی گئی جبکہ آن لائن کلاسز کے ذریعے تدریس کا عمل جاری رہے گا۔

karachi

sindh

Notification

schools close

extend

Govt