Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

آصف زرداری کیخلاف 8 ارب روپے کی منی لانڈنگ کا ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب ) نےسابق صدرآصف زرداری کیخلاف 8...
شائع 27 اپريل 2021 02:32pm

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب ) نےسابق صدرآصف زرداری کیخلاف 8 ارب روپے کی منی لانڈنگ کا ایک اورریفرنس احتساب عدالت میں دائرکردیا۔

احتساب عدالت میں دائر ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس کا استعمال کر کے 8 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کی گئی ، کرپشن کے پیسے سے آصف علی زرداری نے گھر بھی خریدا ۔

ریفرنس میں ایوان صدرکے سابق اسٹینوگرافر مشتاق احمد بھی شریک ملزم نامزد کیاگیا ہے ۔

NAB

money laundering

اسلام آباد

PPP

reference

Asif Zardari