Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عراق میں کورونا اسپتال میں آگ لگنے سے 27افراد جاں بحق، 46زخمی

بغداد:عراق کے دارالحکومت بغداد میں کورونا اسپتال میں آگ لگنے سے...
شائع 25 اپريل 2021 11:26am

بغداد:عراق کے دارالحکومت بغداد میں کورونا اسپتال میں آگ لگنے سے 27افراد جاں بحق اور 46زخمی ہوگئے۔آگ آکسیجن سلینڈر پھٹنے سے لگی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ آکسیجن کا ایک سلینڈر پھٹنے سے لگی، آگ کورونا intensive کیئر یونٹ میں لگی ہے۔

آتشزدگی کے باعث 27افرادجاں بحق اور 46زخمی ہوگئےجبکہ آگ پر قابو پانے میں کوششیں جاری ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسپتال میں کورونامریض زیرعلاج تھے،آتشزدگی کے بعد آکسیجن ٹینک پھٹنےکے باعث زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

fire

Iraq

Baghdad