Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبر پختونخوا: کورونا زدہ اضلاع 9 سے 12تک تعلیمی ادارے بند

خیبر پختونخوا کے کورونا زدہ اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک...
شائع 24 اپريل 2021 11:00pm

خیبر پختونخوا کے کورونا زدہ اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو ایک ہفتہ بعد دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ ۔26 اپریل سے عید تک نویں سے انٹر تک کے تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔

خیبر پختونخؤا حکومت نے این سی اؤ سی کے فیصلوں کی روشنی میں 19 اپریل کو صوبے کے 21 کورونا متاثرہ اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو کھولا تھا۔

تاہم گزشتہ روز کے این سی اؤ سی اجلاس کے فیصلوں کی روشنی میں اب دوبارہ بند کرنے کا اعلامیہ آج جاری کر دیا جائے گا ۔اعلامیے میں پیر 26 اپریل سے عید تک نویں سے انٹر تک کے تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔

KPK

corona

covid