پاکستان شائع 16 جنوری 2024 10:08am کراچی: بیرون ملک سے آنے والے مزید 2 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت اب تک بیرون ملک سے آنے والے17مسافروں کےریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 08:21pm بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص، تعداد 6 ہوگئی متاثرہ مسافروں کا تعلق کیچ اور اٹک سے ہے، محکمہ صحت سندھ
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 03:16pm بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص اس سے قبل بھی 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص کی گئی تھی، ترجمان محکمہ صحت
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 07:15pm کرونا کے نئے ویرینٹ کا پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ بہت کم ہے، نگراں وزیرصحت وزارت صحت مسلسل صورتحال کی مانیٹرنگ کررہی ہے، ڈاکٹر ندیم جان
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 04:15pm کورونا وائرس بالعموم دسمبر ہی میں کیوں تیزی سے پھیلتا ہے؟ تحقیق بتاتی ہے شدید سرد اور خشک موسم میں زکام، بخار اور کھانسی کے ساتھ کورونا ویریئنٹ بھی تیزی سے جڑ پکڑتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 12:36pm کراچی میں کورونا کیسز نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، مریضوں کی شرح بڑھنے لگی نجی یونیورسٹی کے عملہ اور طلبہ میں کورونا کی تصدیق
لائف اسٹائل شائع 24 فروری 2023 10:06am کرونا کےخوف سے خاتون بچے سمیت 3 سال سے فلیٹ میں بند شوہرعزیزواقارب یا دوستوں کے گھر قیام پر مجبور
لائف اسٹائل شائع 24 اگست 2022 10:54am امیتابھ بچن ایک بار پھرکرونا کا شکار اداکار نے اپنے مداحوں کو خود اطلاع دی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 07:49pm ماورہ حسین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں کورونا کا شکار ہونے کے بعد اداکارہ نے دعائیں کرنے والے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا
شائع 12 جولائ 2022 11:54am مجھ میں کورونا کی کچھ علامات ظاہر ہوئی ہیں، مرتضی وہاب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعیدغنی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں
پاکستان شائع 27 جون 2022 01:54pm این سی او سی نے دوران سفر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا این سی اوسی نے کہا کہ تمام مسافر کورونا سے بچنے کےلئے ماسک کا استعمال یقینی بنائیں
صحت شائع 22 جون 2022 04:05pm کراچی میں کورونا کے 179 نئے کیسز سامنے آگئے ماہرین کے مطابق چھ ماہ بعد ویکسین زیادہ مؤثرنہیں رہتی ہے
دنیا شائع 12 جون 2022 04:19pm کورونا وائرس کے سبب سونیا گاندھی ہسپتال میں داخل، پارٹی ترجمان کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کو 2 جون کو کورونا وائرس مثبت آیا تھا۔
صحت شائع 13 مئ 2022 10:16pm حکومت کا خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں کا ایئر پورٹس پر کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ وزارت صحت کے احکامات پر 14 مئی سے خلیجی ملکوں مسافروں کے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کے ذریعے محدود رینڈم اسکریننگ کا عمل اسلام اباد، لاہور اور کراچی ائرپورٹس پر نافذ ہوگا۔
ٹیکنالوجی شائع 04 اپريل 2022 11:40am 77 فیصد چھوٹے کاروبار فیس بک کا استعمال آمدنی پیدا کرنے کیلئے کرتے ہیں، رپورٹ سروے کے دوران جنوبی ایشیا میں چھوڑے کاروباروں کے 18 فیصد نے بتایا کہ انہوں نے کورونا کی وباء کے نتیجے میں روزگار میں اضافہ کیا ہے۔
کھیل شائع 29 مارچ 2022 12:38pm آسٹریلوی ٹیم کودھچکا، ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلوی ٹیم کے 3 ارکان کورونا میں مبتلا ہوگئے۔
صحت شائع 26 مارچ 2022 10:21am ملک میں 24 گھنٹوں میں 189 کورونا وائرس کیسز، 4 اموات ہوئیں اموات کے لحاظ سے پنجاب بدستور سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جس کے بعد سندھ اور خیبرپختونخوا ہیں
کاروبار شائع 16 مارچ 2022 10:35am چین میں لاک ڈاؤن کے باعث تیل کی قیمتیں گرگئیں چین میں کورونا پابندیوں سے 3 کروڑ افراد متاثر ہیں، جس وجہ سے تیل کی طلب میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
دنیا شائع 14 مارچ 2022 02:00pm سابق امریکی صدر اوباما کورونا کا شکار سابق امریکی صدر نے یاد دہانی کروائی کہ کورونا کے کیسز کم ہوں یا زیادہ آپ ویکسین لگا لیں۔
پاکستان شائع 03 مارچ 2022 12:20pm 12 سے 17 سال کی عمر کے 70فیصد طلباء کی ویکسی نیشن مکمل ہوگئی، این سی او سی اس عمر کے گروپ کے درمیان ملک کی آبادی 11 کروڑ سے ذائد ہیں
لائف اسٹائل شائع 02 مارچ 2022 04:00pm ایسا کونسا شہر ہے جہاں شادی کرنے پر کتنی رقم دی جاتی ہے؟ اس مہم میں شہر کے مقامی افراد سمیت غیرملکی سیاح بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں۔
دنیا شائع 26 فروری 2022 08:21pm سعودی عرب: بچوں کو 2 مقدس مساجد میں داخلے کیلئے اجازت نامہ لینا ہوگا اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیئے حکومت کی قائم کردہ ایپ پر خود کو صحت مند ثابت کرنا ہوگا ۔
صحت شائع 25 فروری 2022 01:06pm رات کو سونے سے قبل انٹرنیٹ کا استعمال نیند کیلئے نقصان دہ ہے، تحقیق رات کو سونے پہلے اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز یا پھر انٹرنیٹ براؤزنگ اور موسیقی سنتے ہیں تو یہ نیند کے لیے سخت نقصان دہ ہے۔
دنیا شائع 19 فروری 2022 02:02pm آلودگی کورونا سے زیادہ اموات کا سبب بن رہی ہے: رپورٹ اقوام متحدہ نے ماحولیاتی خطرات کو عالمی حقوق کا سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔
پاکستان شائع 31 جنوری 2022 07:40pm پاکستان: 24 گھنٹوں کے دوران 7000 سے زیادہ نئے کورونا کیسز، 21 اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 21 مریض اس مرض میں مبتلا ہو گئے، جس سے ملک بھر میں اموات کی تعداد 29,269 ہو گئی
صحت شائع 23 جنوری 2022 07:39pm بوسٹر شاٹس لگانے کے بجائے سالانہ ویکسین کی خوارکیں لگانا بہتر ہے، سربراہ فائزر فائزر کرونا وبا کے خلاف کافی مٶثر ثابت رہی لیکن یہ اومیکرون کے خلاف کارآمد نہیں رہی۔
پاکستان شائع 22 جنوری 2022 01:23pm کورونا کیسز : زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے بند کرنے کا فیصلہ سال سے زائد عمر کے طلباء کی 100% ویکسینیشن کو یقینی بنانے کے لیے فیڈریٹنگ یونٹس اسکولوں میں ویکسینیشن کی خصوصی مہم چلائیں گے
پاکستان شائع 17 جنوری 2022 07:51pm چینی دوا کا 300 مریضوں پر ٹرائل کامیاب، صوبائی وزیرِ صحت سندھ کا اعلان یہ کلینکل ٹرائل پاکستان میں کلینکل ریسرچ میں اعلیٰ درجے کی مہارت کی موجودگی کی دلیل ہے۔
پاکستان شائع 15 جنوری 2022 02:00pm سندھ کورونا پابندیاں:عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار اجلاس میں فیصلہ کیا کہ جو سرکاری افسر ماسک نہیں پہنے گا اس کو جرمانہ کیا جائے گا
پاکستان شائع 15 جنوری 2022 01:45pm کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ ٹاسک فورس کے اجلاس میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا