Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا،60 سے 64 سال ،واک ان ویکسی نیشن کا آغاز

ساٹھ سے چونسٹھ سال کے افراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن کا آغاز ...
شائع 24 اپريل 2021 10:24pm

ساٹھ سے چونسٹھ سال کے افراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا۔

وفاقی وزیراسد عمر کہتے ہیں کل سے ساٹھ سے چونسٹھ سال کےعمرکیلئے واک ان ویکسی نیشن کاآغازہوگا ۔

ان کا کہنا تھا کہ پینسٹھ سال سےزائدعمر کےافراد کویہ سہولت پہلے ہی میسرہے۔ تاہم ساٹھ سال یااس سےزیادہ عمرکےافرادرجسٹریشن کرائیں اور سینٹرجائیں۔

اسد عمر نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ اتوار کےروز بھی ویکسی نیشن سینٹرز کھلے ہیں ۔

corona

covid