Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا ، سینیٹ سیکرٹریٹ پانچ روز کیلئے بند

کوورنا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزسینیٹ سیکرٹریٹ پانچ روزکے لیے...
شائع 23 اپريل 2021 11:35pm

کوورنا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزسینیٹ سیکرٹریٹ پانچ روزکے لیے بند کردیا گیا۔ مقررہ دنوں میں سینیٹ سیکرٹریٹ میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جائے گا ۔

کوورنا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزسینیٹ سیکرٹریٹ بند کردیا گیا ۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے آفس آرڈرجاری کردیا جس کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ پانچ روز کے لیے بند رہےگا۔ 26 اپریل سے 30 اپریل کے دوران سینیٹ سیکرٹریٹ میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤکیاجائے گا ۔

corona

covid