Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا کیسز اضافہ ، سول ایوی ایشن کا نیا سفری ہدایت نامہ

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نےنیاسفری...
شائع 23 اپريل 2021 10:17pm

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نےنیاسفری ہدایت نامہ جاری کردیا ۔

کیٹیگری سی میں شامل ممالک کےمسافروں کی آمدپرپابندی کی مدت میں توسیع کردی گئی ۔

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نےنیاسفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ 23ممالک کےمسافروں کی آمدپرپابندی کی مدت میں توسیع کردی گئی اب کیٹیگری سی ممالک سےسفری پابندیاں30اپریل تک نافذالعمل رہیںگی۔

ڈائریکٹرائیرٹرانسپورٹ نےنئی ٹریول ایڈوائزری کانوٹی فکیشن جاری کیا۔ کیٹیگری سی میں جنوبی افریقا،برزایل،زمبابوےسمیت 23 ممالک شامل ہیں ۔

ان ممالک میں موجودنائیکوپ،پی اوسی کارڈہولڈرزپاکستانی کی آمدپرپابندی ہوگی۔ سفری پابندیوں پرنظرثانی28اپریل کواین سی اوسی اجلاس میں ہوگی۔

corona

covid