Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

الیکشن کمیشن کا این اے 249 ضمنی الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی الیکشن مقررہ وقت پر...
شائع 22 اپريل 2021 02:51pm

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کرلیا، الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ انتخاب 29 اپریل کو ہی ہو گا، سندھ حکومت کو بھی فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی انتخاب میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا، اس سلسلے میں خصوصی عملہ بھی تعینات کیا جائے گا۔

SOP

ECP

اسلام آباد

by election

NA 249 Karachi