Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے...
شائع 20 اپريل 2021 03:27pm

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، اس موقع پر فواد چوہدری، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا اور ایم کیو ایم ارکان بھی وزیراعظم چیمبر میں موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر داخلہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کے بارے میں وزیراعظم کو بریف کیا۔

وزیراعظم عمران خان نےٹی ایل پی سے کامیاب مذاکرات پروزیرداخلہ شیخ رشید کومبارکباددی۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ لوگوں کی باتوں پرنہ جائیں ،اپنا کام جاری رکھیں۔

pm imran khan

Interior Minister

Sheikh Rasheed

اسلام آباد

dailougs

TLP