Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

ہرارے:پاکستان اورزمبابوے کےدرمیان 3میچزپرمشتمل ٹی 20سیریزکا...
شائع 20 اپريل 2021 02:18pm

ہرارے:پاکستان اورزمبابوے کےدرمیان 3میچزپرمشتمل ٹی 20سیریزکا پہلا ٹاکرا کل ہرارے میں کھیلا جائے گا۔

پروٹیزکودھول چٹانے کے بعدشاہین زمبابوینز سے دودوہاتھ کرنےکوتیار ہیں،پہلا ٹی 20بدھ کوہرارے میں کھیلا جائےگا۔

لائیوایکشن پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر2بجےشروع ہوگا،سیریزکےبقیہ 2میچز 23اور25اپریل کواسی وینیوپرہوں گے۔

قومی ٹیم میچ کیلئےبھرپورتیاریوں میں مصروف ہے،ٹریننگ سیشن کےبعد آج وننگ کمبی نیشن کوحتمی شکل دی جائے گی۔

پاکستان اورزمبابوے کےدرمیان اب تک 14ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلے جاچکےہیں،تمام میچزگرین شرٹس کے نام رہے۔

پاکستان

Zimbabwe

1st T20 Match