Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : حلقہ 249، الیکشن ، پولنگ کے دوران موبائل پر پابندی

کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے پرامن اور شفاف انتخاب...
شائع 19 اپريل 2021 10:11pm

کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے پرامن اور شفاف انتخاب کے انقعاد کیلئے پولنگ اسٹیشنز کے اندر موبائیل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔

این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشنوں پرپریزائیڈنگ افسران کےفون استعمال کرنےپرپابندی عائد کردی گئی ۔

پولنگ کے عملہ اورایجنٹس کےبھی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی ہوگی،

الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین پولنگ اسٹیشنزمیں مردوں کےداخلےپرپابندی عائد ہوگی جبکہ رینجرزاہلکارپولنگ اسٹیشنش کےباہرتعینات ہونگے۔

ECP