Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنیکی آمادگی

بھارت نے رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے پاکستانی ٹیم...
شائع 17 اپريل 2021 10:01pm

بھارت نے رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے اجلاس میں شرکا کو آگاہ کیا گیا کہ حکومتی گرین سگنل مل چکا ہے۔

ٹیم کے ساتھ صحافیوں کو بھی ویزے دیئے جائیں گے، تاہم کورونا کے باعث فینز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اکتوبر نومبر میں شیڈول ہے۔

PCB

BCCI