Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے دورہ سکھر کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن)نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے دورہ سکھر...
شائع 16 اپريل 2021 02:58pm

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن)نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے دورہ سکھر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ سکھر کا نوٹس لیا جائے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ این اے 249 کے الیکشن کے دوران وزیراعظم کو دورے سے روکا جائے،3 سال عمران خان کو کراچی کیلئے ایک روپے کی یاد نہیں آئی۔

pm imran khan

ECP

اسلام آباد

notice

Maryam Aurangzeb

spoksperson