Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

این اے 249 الیکشن ، رینجرز تعیناتی کا نوٹیفیکیشن

این اے دو سو اننچاس کراچی کے ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن ...
شائع 15 اپريل 2021 11:19pm

این اے دو سو اننچاس کراچی کے ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن کے باہر سیکیورٹی کیلیے رینجرز تعینات کی جائے گی۔

اس کا حکم نامہ جاری کردیا گیا، الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی کیلیے درخواست کی تھی۔

رینجرز حلقے میں اٹھائیس سے تیس اپریل تک تعینات رہے گی۔

این اے249،ضمنی انتخاب میں سیکیورٹی کیلیےرینجرز تعینات ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی درخواست پر وزارت داخلہ نےحکم نامہ جاری کردیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق حلقے میں رینجرز28سے 30اپریل تک تعینات رہے گی،

این اے 249کراچی ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہوگا۔

ECP

by election

rangers