Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کردیا

برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کردیا...
شائع 12 اپريل 2021 09:13am

برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔

پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی معاونت کے الزام کے بعد ہائی رسک ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔

ہائی رسک ممالک کی فہرست میں پاکستان کا پندرہواں نمبر ہے۔ جبکہ شام، یوگینڈا، یمن اور زمبابوے بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

برطانیہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی معاونت، منی لانڈرنگ خطرہ ہیں، پاکستان برطانیہ میں منی لانڈرنگ کررہاہے۔

پاکستان

terrorism

money laundering

England