Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

پشاور کےمزید5 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پشاور:کورونا کیسز میں اضافے کے باعث پشاورکے مزید 5علاقوں میں...
شائع 11 اپريل 2021 11:06am

پشاور:کورونا کیسز میں اضافے کے باعث پشاورکے مزید 5علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا،جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

پشاور میں کورونا نے مزید پنجے گاڑھ لئے،شہر کے مزید 5 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا،ضلعی انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیے کے مطابق آج شام 6 بجے سے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہوگا،متاثرہ علاقوں میں بلال ٹاؤن، الفلاح ٹاؤن، ابشر کالونی شامل، آفیسر گارڈن کالونی اور سیکٹر ای فیز 7حیات آباد بھی شامل ہیں۔

اعلامیے کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں سے ان اورآؤٹ انٹری بند رہے گی۔

coronavirus

peshawar

Corona Cases

Micro Smart Lockdown