Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبر پختونخوا: کورونا،ایک اور ڈاکٹر جاں بحق،مجموعی تعداد51 ہوگئی

خیبر پختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی،صوبے میں...
شائع 05 اپريل 2021 10:24pm

خیبر پختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی،صوبے میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد 51 ہوگئی۔

خیبر پختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی۔ڈینٹل سرجن محمد توفیق کورونا سے جاں بحق ہوگئے،مذکورہ ڈاکٹر پولیس سروسز ہسپتال پشاور میں ڈینٹل سرجن تھے۔

خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد51 ہوگئی،محمد توفیق کورونا کا شکار ہونے کے بعد گھر پرآئی سولیٹ تھے۔

corona

covid