Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا ہمارے مفادات کا صحیح معنوں میں احترام کرے: چین

چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے امریکا پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ...
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2021 08:27pm

چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے امریکا پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے مفادات کاصحیح معنوں میں احترام کرے اوردنیاکی ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کامظاہرہ کرے۔

انہوں نے ان خیالات کااظہارFujianصوبے میں سنگاپور، ملائیشیا، انڈونیشیا،فلپائن اور کوریا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

وانگ ژی نے کہاکہ چین کی ترقی عمومی توقعات اورخطے کے تمام ممالک کے طویل مدتی مفاد میں ہے۔

ریڈیو پاکستان

china

Minister

USA