Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

'اپوزیشن نے ڈھائی سال کوشش کی لیکن وہ عمران خان کو نہیں ہٹا سکی'

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں اپوزیشن...
شائع 04 اپريل 2021 08:09pm

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں اپوزیشن نے ڈھائی سال کوشش کی لیکن وہ عمران خان کو نہیں ہٹا سکی۔ انہوں نے تیس مارخان بن کر دیکھ لیا ہے،اب پالیسی پرنظرثانی کریں اور مذاکرات پر آئیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نابالغوں کی جماعتیں بن گئی ہیں۔ پیپلزپارٹی میں جو لوگ بے نظیرکےساتھ تھے وہ اب تحریک انصاف میں ہیں۔ عمران خان کے سوا کسی جماعت کے پاس اگلے الیکشن کےلئے پورے امیدوار بھی نہیں۔

PDM

fawad chaudhry

PPP

Federal Minister