Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دوسراون ڈے:پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جوہانسبرگ:دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس ...
شائع 04 اپريل 2021 12:57pm

جوہانسبرگ:دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ جوہانسبرگ میں کھیلا جارہا ہے ، جس کا ٹاس پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔

دوسرے میچ کیلئے قومی ٹیم کی فائنل الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ پاکستان کو3میچزکی سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔

پاکستان

South Africa

Johannesburg

PAKvSA

TOSS