Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا کی جانب سے ماحولیاتی سمٹ میں دعوت نہ ملنے پر وزیراعظم کا ردعمل

وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت کی ماحولیاتی پالیسیز کا کلی مدار تو ماحولیاتی تغیرات کے مہلک اثرات کم کرنے کےلئے ہے.
شائع 03 اپريل 2021 12:25pm

وزیر اعظم عمران خان نے امریکاکی جانب سےماحولیاتی سمٹ میں دعوت نہ ملنےپرردعمل کا اظہار کردیا۔

وزیراعظم نےٹویٹ میں لکھاکہ امریکی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں دعوت نہ ملنےپرحیران ہوں۔ہماری پالیسیاں ماحولیاتی تبدیلیوں کےاثرات کوکم کرنے کےلئے ہیں۔

وزیراعظم نےکہاپالیسیاں آئندہ نسلوں کوسرسبز پاکستان سےوابستگی کےمطابق ہیں۔ہمارےاقدام میں سرسبز پاکستان،10بلین ٹری سونامی شامل ہے۔دریاوں کی صفائی ہمارےاقدام میں شامل ہے۔

pm imran khan

climate change

Reaction

Summit