Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیہون میں درگاہ لعل شہباز قلندر میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج

سیہون میں درگاہ لعل شہبازقلندر میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ...
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2021 11:59am

سیہون میں درگاہ لعل شہبازقلندر میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ 400نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا ۔

سیہون میں درگاہ لعل شہبازقلندرمیں ہنگامہ آرائی کامقدمہ تھانہ سیہون میں درج کرلیاگیا،مقدمہ سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں 400 نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا۔

مقدمے میں پولیس پرحملےاوراشتعال انگیزی سمیت دیگردفعات شامل کی گئیں ہیں۔

fire

Shrine

Sehwan Sharif