Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ: بیوروکریسی کےریکارڈ چھپانے کا انکشاف

رپورٹ کے مطابق بیوروکریسی نے ریکارڈ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی۔
شائع 01 اپريل 2021 04:31pm

براڈشیٹ کمیشن رپورٹ نےبیوروکریسی کےعدم تعاون کی قلعی کھول دی۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ بیوروکریسی نے ریکارڈ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی۔

رپورٹ کے مطابق بیوروکریسی نے ریکارڈ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی۔عدم تعاون پرموہنداس گاندھی کو فخر محسوس ہوا ہوگا۔

کمیشن رپورٹ میں کہا گیاہے کہ کاووے موسوی سزا یافتہ شخص ہے۔کاووے موسوی نے بعض شخصیات پر الزامات لگائے۔الزامات کی تحقیقاتی کمیشن کےٹی او آرز میں شامل نہیں۔حکومت چاہےتوالزامات کی تحقیقات کروا سکتی ہے۔

corruption

Record

Broadsheet

Commission