Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا ایس او پیز، تاجروں کی عملدرآمد کی یقین دہانی

لاہور کی تاجر برادری نے مارکیٹیوں میں کورونا ایس او پیز پر...
شائع 29 مارچ 2021 10:17pm

لاہور کی تاجر برادری نے مارکیٹیوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدآمد کروانے کی یقین دہانی کروا دی۔

تاجر برادری کے صدر کا کہنا ہے کہ حکومت مارکیٹیں بند کرنے سے پہلے دورہ ضرور کریں، غیر مطئیین صورت حال پر فیصلہ لیا جائے۔

حکومت کی جانب سے مارکیٹس بند کرنے کے اقدام پر لاہورہال روڈ کے صدر بابر محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ میں دکانداروں اور گاہکوں کو ماسک پہنے کی تلقین کررہےہیں۔ حکومت کوئی بھی بڑا فیصلہ لینےسے پہلے مارکیٹیوں کا ضرور دورہ کریں۔

لاہور کی تاجربرادری کے صدور کا کہنا تھا کہ رمضان اور عید کےدوران مارکیٹں بند رکھنے کے متحمل نہیں، حکومت کے ساتھ ہر طرح کاتعاون کرنےکیلئے تیار ہیں۔

lockdown kay naram hotay hi corona cases ma izafa

corona

covid