Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر پاکستان عارف علوی کورونا کا شکار

صدر مملکت عارف علوی کو کورونا ہوگیا ۔ صدر نے ٹوئٹ کرکے کورونا کی...
شائع 29 مارچ 2021 07:20pm

صدر مملکت عارف علوی کو کورونا ہوگیا ۔ صدر نے ٹوئٹ کرکے کورونا کی تصدیق کی۔ اپنے ٹوئیٹ میں صدر پاکستان عرف علوی نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔

صدر پاکستان نے تصدیق کی کہ انہوں نے ویکسین کی پہلی ڈوز تو لگوالی تھی، لیکن اینٹی باڈیز دوسری خوراک کے بعد بنتی ہیں۔

ٹوئیٹ میں انہوں نے مزید تلقین کی کہ برائے مہربانی اپنا خیال رکھیں اور احتیاط کریں۔

corona

covid