Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پروٹیز کیخلاف سیریز، قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ منفی

پروٹیز کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے جنوبی ...
شائع 27 مارچ 2021 08:53pm

پروٹیز کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقا میں ڈیرے۔

قومی اسکواڈ میں شامل تمام چونیتس ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔ جس کے بعد پاکستان کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی۔

قومی ٹیم کل سپراسپورٹس پارک سنچورین میں پہلا ٹریننگ سیشن کریں گے۔ سیریز کا آغاز دو اپریل کو ہونے والے پہلے ون ڈے میچ سے ہوگا۔

PCB

covid