Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: کورونا ، ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف مقدمات کا فیصلہ

لاہور میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر بڑا فیصلہ کرلیا...
شائع 27 مارچ 2021 08:50pm

لاہور میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر بڑا فیصلہ کرلیا گیا، ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف مقدمات درج ہوں گے۔

لاہور میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے باعث سربراہ لاہور پولیس اور کمشنر لاہور کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کیا گیا ہے

فیصلہ کیا گیا کہ ماسک نہ پہنے والوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں گے اور حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہدایات کی پاسداری نہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی جبکہ اس حوالے سے مشترکہ ٹیمیں اور کنڑول روم بھی قائم کر دیا گیا۔

PPP

corona

covid