Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہورپولیس کا قبضہ گروپس کیخلاف ایکشن،منشا بم کے تین بیٹے گرفتار

لاہور پولیس نے قبضہ گروپوں کےخلاف ایکشن لیتے ہوئے منشا بم کے تین...
شائع 27 مارچ 2021 01:24pm

لاہور پولیس نے قبضہ گروپوں کےخلاف ایکشن لیتے ہوئے منشا بم کے تین بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے گزشتہ رات شہری کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کی اور ساتھ ہی سونے کی چین اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے تھے۔

ایس پی صدر کے مطابق ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

lahore

Land Grabbers