Aaj News

ہفتہ, نومبر 02, 2024  
29 Rabi Al-Akhar 1446  

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی منظوری دی

اسلام آباد:آئی ایم ایف سے 50کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک کی...
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2021 02:29pm
کاروبار

اسلام آباد:آئی ایم ایف سے 50کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک کی جانب سے بھی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی، عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی منظوری دی ہے۔

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے گرانٹ منظور کی گئی ہے، پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر ملے گئیں، اس رقم کی فراہمی سے غربت کے خاتمے اور معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔

رقم غربت مٹاؤ پروگرام کیلئے استعمال کی جائے گی، کورونا وبا کے باعث لاکھوں خاندان معاشی مشکلات سے دو چار ہیں۔

World Bank

پاکستان

IMF

islmabad