Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

' پی پی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے اچھے نام دیئے'پروگرام اسپاٹ لائٹ میں بات چیت

پی پی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گیلانی صاحب کی کامیابی میں پی...
شائع 22 مارچ 2021 10:57pm

پی پی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گیلانی صاحب کی کامیابی میں پی ڈی ایم جماعتوں کاہاتھ ہے، یہ بات انہوں نے آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ کیادیگرپی ڈی ایم رہنمااپوزیشن لیڈرکامعاملہ نہیں اٹھارہے؟

نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ ہم سب کو مل بیٹھ کرمعاملےکوحل کرناچاہئے،

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی نےاپوزیشن لیڈرسینیٹ کیلئےاچھےنام دیئے۔

نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ ہمیں اپوزیشن لیڈرکیلئےسلجھی ہوئی قیادت چاہئے، گیلانی صاحب کی کامیابی میں پی ڈی ایم جماعتوں کاہاتھ ہے۔

PDM

PPP

Senate election