Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

خطرناک وائرس نے خیبرپختونخوا میں ایک اور مسیحا کی جان لے لی...
شائع 20 مارچ 2021 07:47pm

خطرناک وائرس نے خیبرپختونخوا میں ایک اور مسیحا کی جان لے لی ہے،سابقہ ایم ایس ایوب میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر جان محمد کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔

خیبر پختون خواہ میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی۔ سابقہ ایم ایس ایوب میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر جان محمد انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر جان محمد پی او ایف اسپتال واہ میں زیرعلاج تھے۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 49 ہوگی،

corona

covid