Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: موٹروے گینگ ریپ کیس آج منطقی انجام کو پہنچے گا

لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس آج منطقی انجام کو پہنچے گا، لاہور کی...
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2021 08:45am

لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس آج منطقی انجام کو پہنچے گا، لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت آج محفوظ فیصلہ سنائے گی۔

جیل ٹرائل کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے سینتیس گواہان اور ملزمان عابد ملہی اور شفقت کے بیانات ریکارڈ کیے گئے تھے.

عدالت نے اٹھارہ مارچ کو کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل کے دوران کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

ملزمان نے آٹھ اور نو ستمبر کی درمیانی شب لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون کو ڈکیتی کے دوران زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

lahore

abid malhi