Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

یورپی یونین :پی آئی اے پروازوں پر غیر معینہ مدت تک پابندی

یورپی یونین ایئر سیفٹی نے پی آئی اے پروازوں پرپابندی غیرمعینہ...
شائع 15 مارچ 2021 09:49pm

یورپی یونین ایئر سیفٹی نے پی آئی اے پروازوں پرپابندی غیرمعینہ مدت تک برقراررکھنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اقدامات نا کافی قرار دے دیئے گئے۔

یورپین یونین ائر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان کیخلاف ایکشن لیا ہے اور پی آئی اے پروازوں پرپابندی غیرمعینہ مدت تک برقراررکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستانی پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کی خبروں کے پابندی عائد کی گئی یورپی یونین نے یکم جولائی 2020 کو پروازوں پر پابندی عائد کی تھی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے تسلی بخش جواب نہ مل سکتا۔

EU

PIA