ارکان کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ارکان کمیشن سے مستعفی ہونے...
حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ارکان کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
وفاقی وزیرشفقت محمود نے کہا الیکشن کمیشن کو نیوٹرل ہونا چاہیے لیکن موجودہ الیکشن کمیشن نیوٹرل نہیں۔ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں مکمل ناکام ہوچکا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بطورحکمران جماعت الیکشن کمیشن پر کوئی اعتماد نہیں۔ نیا الیکشن کمیشن بنایا جائے جس پر سب کو اعتماد ہو ۔
ECP
election commision
Shafqat Mehmood
مقبول ترین
Comments are closed on this story.