Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'11جماعتیں مل کربھی عمران خان کو شکست نہ دے سکیں'

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ...
شائع 14 مارچ 2021 07:57pm

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ عمران خان نےمافیازکی سیاست کاجنازہ نکالا۔ عمران خان نےہمیشہ مافیاز کوللکاراہے۔

فردوس عاشق اعوان کاکہناتھا کہ ملکی ترقی کےلئےعمران خان اصلاحات جاری رکھےہوئےہیں۔سینیٹ الیکشن کے بعدنعرہ ہے'ایک کھلاڑی سب پر بھاری'۔11جماعتیں مل کربھی عمران خان کوشکست نہ دےسکیں۔

انہوں نے کہاجعلی راجکماری غریب عوام کےمسائل سےواقف نہیں۔عمران خان نےبزرگوں کےلئےپروگرام شروع کیا۔

انہوں نے مزید کہاوزیراعظم غریب عوام کیلئےصحت کارڈکی سہولت لائے۔پی ٹی آئی حکومت تعلیم پرخاص توجہ دےرہی ہے۔

PDM

cm punjab

imran khan

Firdous Ashiq Awan

senate