Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز جون میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6کے بقیہ میچز جون میں کراچی میں...
شائع 11 مارچ 2021 07:40pm

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6کے بقیہ میچز جون میں کراچی میں کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

بورڈ اورفرنچائززمیں اہم ورچوئل اجلاس ہواجس میں متفقہ فیصلہ سامنے آیا۔

پی سی بی کے مطابق دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔13 مئی کو قومی ٹیم زمبابوے سے واپس آئے گی۔26 جون کو انگلینڈ روانگی کے درمیان وقفےمیں لیگ مکمل ہوگی۔

PCB

PSL6