Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈسکہ ضمنی الیکشن، پولنگ دس اپریل کو ہوگی

الیکشن کمیشن نے این اے پچھتر ڈسکہ ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کی...
شائع 10 مارچ 2021 07:57pm

الیکشن کمیشن نے این اے پچھتر ڈسکہ ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کی تاریخ تبدیل کردی، ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ دس اپریل کو ہوگی۔

این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کی تاریخ تبدیل کردی۔

این اے75ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کیلئےپولنگ10اپریل کوہوگی الیکشن کمیشن نے پولنگ کی تاریخ 18 مارچ مقرر کی تھی۔ ای سی پی کے مطابق افسران کی معطلی اور تبادلوں کےباعث تاریخ آگےبڑھائی۔

الیکشن کمیشن نے مزید ہدایت دی ہے کہ پنجاب حکومت خالی اسامیوں پرافسران تعینات کرے، نئے افسران کو صورتحال سمجھنے میں وقت لگے گا۔

ECP