Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چودہ سالہ بچے نے خود سے بڑی لڑکی کو حاملہ کردیا،ہنگامہ برپا

امریکی ریاست ارکنساس میں 14 سالہ بچے سے جسمانی تعلق قائم کرنے...
شائع 08 مارچ 2021 12:03pm

امریکی ریاست ارکنساس میں 14 سالہ بچے سے جسمانی تعلق قائم کرنے والی 23 سالہ لڑکی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کو چائلڈ ابیوز ہیلپ لائن پر بچے اور لڑکی کے تعلق کی خبر ملی تھی اور یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ 23 سالہ برٹنی گرے 14 سالہ بچے کی ماں بننے والی ہے۔

پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات کیں تو حقائق کھل کر سامنے آگئے، جس پر برٹنی گرے کو گرفتار کرکے اس کے خلاف بچوں کے خلاف جنسی تشدد کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برٹنی گرے 14 سالہ بچے سے گزشتہ ایک سال سے تعلق میں تھی۔ اس حوالے سے مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

Child Rape

Child Abuse