Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے رشتہ طے

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے رشتہ طے...
شائع 07 مارچ 2021 12:49am

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے رشتہ طے پاگیا۔

شاہین آفریدی کے والد ایاز خان نے تصدیق کی کہ شاہد آفریدی کی صاحبزادی اور شاہین آفریدی کی جلد منگنی ہوگی۔اس خوشی میں رشتہ داروں نے لنڈی کوتل میں آتش بازی کی۔

PCB

Shahid Afridi

Shaheen Shah Afridi

Engagement