Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان کا اتحادیوں سے رابطہ

وزیراعظم عمران خان کا اتحادی جماعتوں سے رابطہ جاری ہے اور...
شائع 04 مارچ 2021 10:28pm

وزیراعظم عمران خان کا اتحادی جماعتوں سے رابطہ جاری ہے اور وزیراعظم نے ایم کیوایم کے خالدمقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

وزیراعظم نے اتحادی جماعت ایم کیوایم سےرابطہ کیا ہے، وزیراعظم نے خالدمقبول صدیقی کو ایم کیوایم کوسینیٹ کی 2 نشستیں جیتنے پرمبارکباد دی ۔

وزیراعظم نےاعتماد کی تحریک سےمتعلق اعتمادمیں لیا اور وزیراعظم نےخالدمقبول کومشاورت کیلئےاسلام آبادبلالیا

imran khan

election commision

PPP

MQM

Senate election