Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سفیر نے ملاقات کی۔ آئی...
شائع 04 مارچ 2021 07:58pm

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سفیر نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف سے جرمنی کے سفیرنے ملاقات کی،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی صورتحال اوردفاعی تعاون پربات چیت ہوئی۔

ISPR

Qamar Javed Bajwa

Pak army