Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

Pak army

پشاور کور کمانڈر سے متعلق سیاستدانوں کے بیانات نا مناسب ہیں: آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2022 07:32pm

پشاور کور کمانڈر سے متعلق سیاستدانوں کے بیانات نا مناسب ہیں: آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں جو سپاہ اور کے مورال اور وقار پر منفی طور پر اثر انداز ہوتے ہیں۔