Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو بھی سینیٹر منتخب

بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو جنرل نشست پرکامیاب ہوگئے ۔ غیر...
شائع 03 مارچ 2021 10:04pm

بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو جنرل نشست پرکامیاب ہوگئے ۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں بی این پی مینگل کے امیدوار محمد قاسم رونجھو بھی کامیاب ہوگئے، قاسم رونجھو بھی جنرل نشست پر کامیاب ہوئے۔

بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو جنرل نشست پرکامیاب ہوگئے ۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

سینیٹ انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

سینیٹ الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر پی پی پی کی پلوشہ خان کامیاب ہوگئی ہیں ۔ پلوشہ خان کو 60 ووٹ ملے۔

BNP

Senate election