Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

باپ پارٹی کے پرنس عمر احمد سینیٹر منتخب

باپ پارٹی کے پرنس عمر احمد زئی بھی سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں،...
شائع 03 مارچ 2021 08:56pm

باپ پارٹی کے پرنس عمر احمد زئی بھی سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں،

غیرحتمی نتائج کے مطابق باپ پارٹی کے پرنس عمر احمد زئی بھی سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں،

ایک اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں بی این پی مینگل کے امیدوار محمد قاسم رونجھو بھی کامیاب ہوگئے، قاسم رونجھو بھی جنرل نشست پر کامیاب ہوئے۔

بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو جنرل نشست پرکامیاب ہوگئے ۔

Senate election

Unofficial results

senate election results