Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سینیٹ انتخابات:بلاول بھٹو زرداری نے ووٹ کاسٹ کر دیا

اسلام آباد:سینیٹ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین...
شائع 03 مارچ 2021 12:53pm

اسلام آباد:سینیٹ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

بلاول بھٹو زرداری کے ووٹ ڈالنے پر اپوزیشن اراکین کی جانب سے ڈیسک بجائے گئے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ایوان میں آمدکے موقع پر اپوزیشن اراکین کی جانب سے ڈیسک بجا کر استقبال کیا گیا ، جس پرشہباز شریف نے اراکین کو نعرے بازی سے منع کردیا ۔

اسلام آباد

PPP

Senate election

Bilawal Bhutto Zardari