Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سینیٹ انتخابات: حفیظ شیخ نے بلاول بھٹو سے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد:سینیٹ انتخابات کیلئے حکومت امیدوار حفیظ شیخ نے...
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2021 12:32pm

اسلام آباد:سینیٹ انتخابات کیلئے حکومت امیدوار حفیظ شیخ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوسے ووٹ مانگ لیا ۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اوروزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان ملاقات ہوئی ،دونوں کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی۔

حکومتی امیدوار ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے بلاول بھٹوزرداری سے ووٹ مانگ لیا ۔

Hafeez Shiekh

اسلام آباد

PPP

Senate election

Bilawal Bhutto Zardari