Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا پی...
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2021 10:55pm

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

پی ایس ایل سکس میں شریک اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا ہے

اسلام آباد یونائٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آج ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ آج کا میچ اب بروز منگل دو مارچ کو کھیلا جائے گا۔

تاہم آج کے میچ کے ٹکٹس کل بھی استعمال کیے جاسکیں گے۔

ICC

corona